کہیں نا کہیں تقلید کرنی پڑتی ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 20 May 2020 کو شائع کیا.
وہابیوں کو انگریز سے اہلحدیث نام دلانے والے غیرمقلد وہابی عالم جناب محمد حسین بٹالوی صاحب لکھتے ہیں : غیر مجتہد کو تقلید مجتہدین سے فرار و انکار کی گنجائش نہیں اس کو کہیں نا کہیں تقلید کرنی پڑتی ہے ۔ (اشاعۃ السنہ جلد نمبر 11 صفحہ نمبر 311)
اب کیا کہتے ہیں سڑک چھاپ علم سے کورے اجہل غیر مقلدین جو دن رات آئمہ ، فقہا مجتہدین علیہم الرّحمہ پر تقلید کی آڑ لے کر تنقید و توہین کرتے رہتے ہیں میرا سوال یہ کہ کیا سارے غیر مقلدین مجتہد ہیں ؟ اگر مجتہد ہیں تو شرائط مجتہد کے ساتھ ثبوت دیں بحوالہ اور اگر مجتہد نہیں ہیں تو پھر تقلید سے فرار و انکار کیسے ؟ علمی جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔