داغ دھبوں کا علاج
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.
120۔ داغ دھبوں کا علاج
وظیفہ: مُسَلَّمَۃٌ لَّا شِیَۃَ فِیْھَا
فضیلت: اگر بدن یا چہرے پر کوئی داغ دھبہ ہو اور اسے دور کرنا مقصود ہو تو اکتالیس (41) مرتبہ دوا یا مرہم پر مندرجہ ذیل آیت پڑھ کر دم کریں اور پھر وہ دوا یا مرہم استعمال کریں ان شاء اللہ ہر طرح کا داغ دھبہ دور ہوجائے گا۔
ٹیگز:-