أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

يَّرِثُنِىۡ وَيَرِثُ مِنۡ اٰلِ يَعۡقُوۡبَ ۖ وَاجۡعَلۡهُ رَبِّ رَضِيًّا ۞

ترجمہ:

جو میرا اور آل یعقوب کا وارث ہو اور اے میرے رب اس کو پسندیدہ بنا دے

القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 6