محفوظات برائے 22nd May 2020 ء
قرآنِ پاک کے آداب
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.

قرآنِ پاک کے آداب : علماء ِکرام نے قرآنِ عظیم کے بہت سے آداب بیان کئے ہیں ،ان میں سے 6آداب یہ ہیں : (1)…قرآن مجید کی کتابت نہایت خوش خط اور واضح حرفوں میں کی جائے، کاغذ بھی بہت اچھا، روشنائی بھی خوب اچھی ہو کہ دیکھنے والے کو بھلا معلوم ہو۔ بعض مکتبوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شریرجِنّ
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر315: شریرجِنّ حضرتِ سیِّدُنا عبدُالصَّمَد بن مَعْقَل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ” میں نے حضرتِ سیِّدُنا وَہْب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :” گذشتہ اُمتوں میں ایک شخص تھا ، اس کی بیٹی مرگی کے مرض میں مبتلا ہوگئی۔ بہت علاج کرایا مگر کچھ افاقہ نہ ہوا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم تو انہیں روکیں گے
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 308 روایت ہے حضرت مجاہد سے وہ حضرت عبداﷲ ابن عمر سے راوی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص اپنے گھر والوں کو مسجدوں میں آنے سے ہر گز نہ روکے تو عبدا ﷲ ابن عمر کے بیٹے نے کہا ہم تو انہیں روکیں گے تو حضرت عبداللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خداکی قسم ہم تو انہیں منع کریں گے
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 307 اور سالم کی روایت میں اپنے والد سے ۱؎ یوں ہے کہ فرمایا تب عبد اللہ ان پر متوجہ ہوئے اورا نہیں ایسی گالی دی جیسی گالی دیتے انہیں کبھی نہ سنا تھا۲؎ اور فرمایا کہ میں تجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر دیتا ہوں اورتو کہتا ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ہم ان کو روکیں گے
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 306 روایت ہے حضرت بلال ابن عبداﷲ ابن عمر سے ۱؎ وہ اپنے والد سے راوی فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ عورتوں کو ان کے مسجدوں کے حصوں سے نہ روکو جب تم سے اجازت مانگیں ۲؎ یوں بلال بولے کہ خدا کی قسم ہم تو روکیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو اور دو سے زیادہ جماعت ہیں
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 305 روایت ہے حضرت ابوموسیٰ اشعری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ دو اور دو سے زیادہ جماعت ہیں ۱؎(ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی اگر کہیں دو مسلمان بھی ہوں تو ایک امام بن جائے اور ایک مقتدی جماعت کا ثواب پائیں گے کیونکہ یہ حکمًا جماعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 304 روایت ہے حضرت ابوبکر ابن سلیمان ابن ابی حثمہ سے فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ابن خطاب نے صبح کی نماز میں سلیمان ابن ابی حثمہ کو نہ پایا ۱؎ پھر جناب عمر بازار تشریف لے گئے سلیمان کا گھر مسجد اور بازار کے درمیان تھا تو آپ سلیمان کی والدہ شفاء […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ نماز جماعت سے پڑھ لیتے
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 303 روایت ہے حضرت ام درداء سے فرماتی ہیں ایک بار میرے پاس ابودرداء غصے میں آئے میں نے کہا آپ کو کس چیز نے غصہ دلایا فرمایا اﷲ کی قسم میں محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے کاموں میں سے صرف یہ پاتا ہوں کہ وہ نماز جماعت سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 302 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن ام مکتوم سے انہوں نے عرض کیا یارسول ا ﷲ مدینہ بہت کیڑوں اور درندوں والا ہے ۱؎ اور میں نابینا ہوں تو کیا آپ میرے لیے اجازت پاتے ہیں ۲؎ فرمایا کیا تم “حی علی الصلوۃ،حی علی الفلاح” سنتے ہو ۳؎ عرض کیا ہاں فرمایا آؤ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس کی نماز نہیں
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 301 روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اﷲ عنہ سے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی فرماتے ہیں جو اذان سنے پھر اسے بلا عذر قبول نہ کرے تو اس کی نماز نہیں ۱؎(دارقطنی) شرح ۱؎ یعنی اس کی نماز قبول نہیں یا کامل نہیں،اس حدیث سے معلوم ہوا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »