أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاَشَارَتۡ اِلَيۡهِ‌ ؕ قَالُوۡا كَيۡفَ نُـكَلِّمُ مَنۡ كَانَ فِى الۡمَهۡدِ صَبِيًّا‏ ۞

ترجمہ:

سو مریم نے اس بچہ کی طرف اشارہ کیا، ان لوگوں نے کہا ہم گود کے بچے سے کیسے بات کریں

القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 29