122۔ دست آنے اور پیچش کا علاج

وظیفہ: اگر کسی کو دست آتے ہوں تو سات دن تک یہ آیت ایک ہزار مرتبہ پانی پر دم کرکے پلایا جائے:

اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقُوْا وَّالَّذِیْنَ ھُمْ مُّحْسِنُوْنَ