محفوظات برائے 26th May 2020 ء

مکمل تحریر پڑھیے »


البم : چمن طیبہ الحاج محمد اویس رضا قادری  

مکمل تحریر پڑھیے »


مکمل تحریر پڑھیے »


محمد مشتاق قادری عطاری پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک عالمی سطح پر جانے پہچانے والے مایہ ناز قاری، نعت خوان اور مبلغ اسلام تھے. آپ 1967ء کو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گاؤں بنوں میں پیدا ہوئے۔ ذاتی طور پر نہایت متقی اور پرہیز گار شخصیت تھے۔ مشتاق قادری کو تبلیغ اسلام کی عالمی تنظیم “دعوت اسلامی” کی مرکزی مجلس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہمیں یاد ہے ذرا ذرا ہاتھ میں قرآن پاک اُٹھا کر جناب ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے پاکستان عوامی تحریک کا سب سے پہلا عوامی جلسہ کیا تھا سنئے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ایجنڈا کیا تھا ؟ اب کیا ہوا ؟

مکمل تحریر پڑھیے »


قرآنِ مجید حفظ کرنے کے فضائل
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2020 کو شائع کیا.

قرآنِ مجید حفظ کرنے کے فضائل: قرآنِ کریم کوحفظ کرنا فرض کفایہ ہے اور یہ صحابہ و تابعین اور علمائے دین متین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُماَجْمَعِینْ کی سنت ہے اور اس کے فضائل حَصر و شمار سے باہر ہیں ،ترغیب کے لئے یہاں تین فضائل درج ذیل ہیں : (1)…حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت نمبر317: حضرتِ سیِّدُنا ابوجَعْفَرمجذوم علیہ رحمۃ اللہ القَیُّوْم حضرتِ سیِّدُنا ابو الحسین دَرَّاج علیہ رحمۃ اللہ الوہاب سے منقول ہے کہ” ایک مرتبہ مَیں حاجیوں کے ایک قافلے کے ساتھ سوئے حرم روانہ ہوا۔جہاں قافلہ ٹھہرتامجھے بھی ٹھہرنا پڑتا اور دیگر معاملات میں بھی ان کے ساتھ کام وغیرہ کرنا پڑتا۔اس طر ح اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تم میں سے بہتر وہ ہے جو نماز میں
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 323 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے تم میں سے بہتر وہ ہے جو نماز میں نرم کندھے والا ہو ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ اس طرح کہ اگر کوئی شخص ضرورۃً ایک نمازی کو آگے پیچھے ہٹائے تو بے تامّل ہٹ جائے یا اگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درست رہو صفیں سیدھی کرو
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 322 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم داہنی جانب فرماتے درست رہو صفیں سیدھی کرو اور بائیں طرف فرماتے درست رہو صفیں سیدھی کرو ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ ان احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ اولًا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نمازیوں کو صف میں ہاتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب ہم سیدھے ہوجاتے تو تکبیر کہتے
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 321 روایت ہے حضرت نعمان ابن بشیر سے فرماتے ہیں کہ جب ہم نماز میں کھڑے ہوتے تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں سیدھی کرتے جب ہم سیدھے ہوجاتے تو تکبیر کہتے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ اس سے معلوم ہوا کہ سنت یہ ہے کہ امام پہلے صفیں سیدھی کرے پھر […]

مکمل تحریر پڑھیے »