محمد مشتاق قادری عطاری پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک عالمی سطح پر جانے پہچانے والے مایہ ناز قاری، نعت خوان اور مبلغ اسلام تھے.

آپ 1967ء کو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گاؤں بنوں میں پیدا ہوئے۔ ذاتی طور پر نہایت متقی اور پرہیز گار شخصیت تھے۔

مشتاق قادری کو تبلیغ اسلام کی عالمی تنظیم “دعوت اسلامی” کی مرکزی مجلس شوری کا پہلا نگران بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔

کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو کر 5 نومبر 2002 کو تقریباُ 33 برس کی عمر میں دنیا فانی سے رخصت ہو گئے۔ ان کا مزار صحرائے مدینہ کراچی پاکستان میں ہے۔ 

پہلے پیش کرچکے۔۔۔

Collection of Hamd Naat Manqabat Salam By Haji Mushtaq Qadri 

مجموعہ حمد و نعت و منقبت و سلام حاجی مشتاق قادری علیہ الرحمہ

اب ایک البم حاضرخدمت ہے