أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَكُلُّهُمۡ اٰتِيۡهِ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ فَرۡدًا‏ ۞

ترجمہ:

اور قیامت کے دن ان میں سے ہر ایک اس کے سامنے تنہا پیش ہوگا

القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 95