لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَمَا تَحۡتَ الثَّرٰى ۞- سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 6
sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَمَا تَحۡتَ الثَّرٰى ۞
ترجمہ:
اسی کی ملکیت میں ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمینوں میں ہے اور ان کے درمیان میں ہے اور زمین کی تہہ میں ہے
طہ : ٦ میں ماتحت الثری کا لفظ ہے، ثری کا معنی ہے گیلی مٹی، خاک (مختار الصحاح ص ٦٢) اس سے مراد وہ پتھر ہیں جن کے نیچے کیا ہے اس کو اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا، محمد بن کعب نے کہا اس سے مراد ساتویں زمین ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 6
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ طہ , سورہ طه , ماتحت الثری