نامردی کا علاج
sulemansubhani نے Thursday، 28 May 2020 کو شائع کیا.
125۔ نامردی کا علاج
وظیفہ: ہر روز نمازِ فجر کے بعد باوضو حالت میں سورئہ فاتحہ کی آیت مبارکہ:
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
تین سو مرتبہ پڑھیں یہ عمل ایک سو بیس دن تک کریں ان شاء اللہ سُستی نامردی کا خاتمہ ہوجائیگا۔
ٹیگز:-