وَاَشۡرِكۡهُ فِىۡۤ اَمۡرِىْ ۞- سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 32
sulemansubhani نے Thursday، 28 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاَشۡرِكۡهُ فِىۡۤ اَمۡرِىْ ۞
ترجمہ:
اور میرے مشن میں اس کو میرا شریک کر دے
حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کا آٹھواں سوال یہ تھا کہ اللہ تعالیٰ حضرت ہارون کو ان کے مشن میں شریک کر دے اور مشن سے مراد نبوت ہے۔ کیونکہ حضرت موسیٰ کو علم تھا کہ حضرت ہارون عمر میں ان سے بڑے ہیں اور ان کی زبان صاف اور زیادہ فصیح ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 32
ٹیگز:-
سورہ طہ , آٹھواں , سورہ طه , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , موسیٰ علیہ السلام , تبیان القرآن , القرآن , حضرت موسیٰ , حضرت ہارون