أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَيَسِّرۡ لِىۡۤ اَمۡرِىْ ۞

ترجمہ:

اور میرے لئے میرا کام آسان کر دے

دوسرا سوال یہ کیا اور میرے لئے میرا کام (مشنض آسان کر دے۔ یعنی اس مشن میں جو رکاوٹیں ہیں ان کو دور فرما دے اور اس مشن کی تکمیل کے جو اسباب اور وسائل ہیں وہ مہیا فرما دے۔

القرآن – سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 26