أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاَجۡمِعُوۡا كَيۡدَكُمۡ ثُمَّ ائۡتُوۡا صَفًّا‌ ۚ وَقَدۡ اَفۡلَحَ الۡيَوۡمَ مَنِ اسۡتَعۡلٰى ۞

ترجمہ:

تم اپنے سارے دائو پیچ جمع کرلو، پھر صف باندھ کر آئو، بیشک آج وہی کامیاب ہوگا جو غالب رہے گا

اس آیت میں ہے اجمعوا امرکم  فراء نے کہا اجماع کا معنی ہے کسی کام کا پختہ ارادہ کرنا۔ زجاج نے کہا تم سب کا ارادہ ایک ہونا چاہیے اور ایک دوسرے سے الگ نہ ہونا اکٹھے ہو کر صف باندھ کر آن۔ اس کا معنی ہے تم سب اس جگہ جمع ہونا جہاں تم سب اپنی عبادت اور پانی عید کے لئے جمع ہوتے ہو۔

القرآن – سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 64