أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَضَلَّ فِرۡعَوۡنُ قَوۡمَهٗ وَمَا هَدٰى‏ ۞

ترجمہ:

اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا، اور سدیھا راستہ نہ دکھایا

القرآن – سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 79