محفوظات برائے 30th May 2020 ء
البم : سوئے حرم محمد اویس رضا قادری
فیضان قرآن (درس قرآن مکمل) مفتی محمد قاسم عطاری
فیضان قرآن (درس قرآن مکمل) مفتی محمد قاسم عطاری Faizan e Quran Dars e Quran By Abu Saleh Mufti Muhammad Qasim Attari
مرزا جہلمی نے 295-C کے خلاف 36 منٹ کی ویڈیو بنا دی
مرزا جہلمی نے 295-C کے خلاف 36 منٹ کی ویڈیو بنا دی جو دوست مرزائیوں سے مناظرے کرتے رھے ہیں وہ اس بیان کو سننے کے بعد بخوبی جان لیں گے کہ یہ ویڈیو قادیانیوں کو سپورٹ کرنے کیلئے بنائی گئی ھے۔ مرزائیوں سے ہمارا لفظ توفی پر کافی مباحثہ ہوتا ھے جناب نے اس […]
خود ہی پڑھو تو قرآن سمجھ آجائے گا
عموماً مرزا جہلمی اور اسکے ماننے والوں سے سنا ہوگا کہ قرآن کو سمجھنے کیلئے مدرسے میں جانے کی ضرورت ہی نہیں ایک ترجمے والا قرآن لاؤ گھر بیٹھ کر خود ہی پڑھو تو قرآن سمجھ آجائے گا۔ حیرت ہوتی ھے کہ ان گونگے (عجمی) لوگوں کو تو گھر بیٹھے بٹھائے فقط ترجمہ پڑھنے سے […]
تفسیر کے درجات
تفسیر کے درجات: تفسیرِ قرآن کے متعدد درجات ہیں ، مثلاً (1)… تَفْسِیْرُ الْقُرْآنْ بِالْقُرْآنْ۔ اس کا معنی یہ ہے کہ قرآنِ مجید کی تفسیر قرآنی آیات سے کی جائے کیونکہ قرآنِ مجید میں بعض جگہ ایک حکم بیان کیا جاتا ہے اور دوسری جگہ اس حکم کی مدت کے اختتام کا ذکر ہوتا ہے، […]
مفسر کے لئے ضروری علوم
مفسر کے لئے ضروری علوم : علماءِ کرام نے مفسر کے لئے جن علوم کو ضروری قرار دیا ہے ان میں سے چند یہ ہیں : (1)لغت کا علم۔ (2)نحو کا علم۔ (3)صرف کا علم۔ (4)اشتقاق کا علم۔ (5،6،7)معانی، بیان اور بدیع کا علم۔ (8)قرائتوں کا علم۔ (9)اصولِ دین کا علم۔ (10)اصولِ فقہ کا علم۔ […]
تفسیر اور تاویل کی تعریف وشرعی حکم
تفسیر اور تاویل کی تعریف: مفسرین نے تفسیراور تاویل کی مختلف تعریفات کی ہیں ،ان میں سے تفسیر کی ایک تعریف یہ ہے کہ قرآنِ مجید کے وہ احوال بیان کرنا جو عقل سے معلوم نہ ہوسکیں بلکہ ان میں نقل کی ضرورت ہو جیسے آیات کا شانِ نزول یا آیات کا ناسخ و منسوخ […]
حضرت بشر حافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی کی ہمشیرہ
حکایت نمبر:321 حضرت بشر حافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی کی ہمشیرہ حضرتِ سیِّدُنا عبداللہ بن احمد بن حَنْبَل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہما سے منقول ہے کہ ایک دن میں اپنے والد ِ محترم حضرتِ سیِّدُنا احمد بن حَنْبَل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے ساتھ اپنے گھرمیں تھا کہ کسی نے دروازے پر دستک دی۔ میرے […]
نابالغ تھے اس لیے انہیں ہٹایا گیا
حدیث نمبر 340 روایت ہے حضرت قیس ابن عباد سے ۱؎ فرماتے ہیں اس حال میں کہ میں مسجد میں پہلی صف میں تھا کہ مجھے پیچھے سے کسی نے کھینچا مجھے ہٹادیا اور میری جگہ خود کھڑا ہوگیا خدا کی قسم مجھے اپنی نماز کی خبر نہ رہی ۲؎ جب فارغ ہوئے وہ ابی […]