أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

خٰلِدِيۡنَ فِيۡهِ‌ ؕ وَسَآءَ لَهُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ حِمۡلًا ۞

ترجمہ:

وہ ہمیشہ اسی بوجھ میں رہے گا، اور قیامت کے دن ان کے لئے وہ کیسا برا بوجھ ہوگا

طہ :101 میں فرمایا : وہ ہمیشہ اسی بوجھ میں رہیں گے اور قیامت کے دن ان کے لئے وہ کیسا برابر بوجھ ہوگا۔ یعنی قرآن مجید سے اعراض کرنے کی سزا میں وہ ہمیشہ ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے۔

القرآن – سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 101