127۔ کثرتِ احتلام کا علاج

وظیفہ: بستر پر جاتے وقت سورئہ طارق پڑھ لیا کریں تو کبھی کثرتِ احتلام کا مرض نہیں ہوگا اور اگر پہلے سے یہ مرض ہو تو بالکل ختم ہوجائے گا بہت مجرّب ہے۔