قرآن و حدیث کی روشنی میں حرکت زمین
قرآن و حدیث کی روشنی میں حرکت زمین خصوصی خطاب: شیخ الحدیث ڈاکٹر مفتی ابوبکر صدیق القادری الشازلی حفظہ اللہ تعالیٰ
قرآن و حدیث کی روشنی میں حرکت زمین خصوصی خطاب: شیخ الحدیث ڈاکٹر مفتی ابوبکر صدیق القادری الشازلی حفظہ اللہ تعالیٰ
*یومِ ولادتِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ پر اصلاح اعمال کی فکر بیدار کیجئے….* *اصلاح اعمال پر چند تصانیف اعلیٰ حضرت* (۱)اَعالی الافادہ فی تعزیۃ الہند و بیان الشہادۃ (۲)الزبدۃ الزکیۃ فی تحریم سجود التحیۃ (۳) عطایا القدیر فی حکم التصویر (۴)ہادی الناس فی رسومِ الاعراس (۵)مروج النجا لخروج النساء (۶) جمل النور فی نہی النساء […]
فواد چوہدری ایسا کیوں کرتا ہے؟ پاکستان میں ظاہری باطنی حکومتیں کس طرح بنتی ہیں یہ تو تقریبا اب سب کو معلوم ہو چکا ہے. سابقہ حکومتوں کا ریکارڑ دیکھ لیجیے ان میں ایسے حضرات ضرور موجود رہے ہیں جو مذہب اور قوم سے وقتا فوقتا بیزاری کا اظہار کرتے رہتے تھے. موجودہ حکومت میں […]
سورۂ فاتحہ کا تعارف مقامِ نزول: اکثر علماء کے نزدیک’’سورۂ فاتحہ ‘‘مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی ہے۔ امام مجاہد رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کہ ’’سورۂ فاتحہ‘‘ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہے اور ایک قول یہ ہے: ’’سورۂ فاتحہ‘‘ دو مرتبہ نازل ہوئی ،ایک مرتبہ ’’مکہ مکرمہ‘‘ میں اور دوسری مرتبہ’’ مدینہ منورہ‘‘ میں […]
’’صِرَاطُ الْجِنَان فِیْ تَفْسِیْرِ الْقُرْآن‘‘ پر کام اور اس کی خصوصیات کا بیان دائرۂ اسلام میں داخل ہونے والے سب مسلمانوں کی زبان عربی نہیں بلکہ مختلف علاقوں میں رہنے والے مسلمان اپنی اپنی علاقائی اور مادری زبانوں میں گفتگو کرتے ہیں اور قرآنِ مجید کی تفاسیر کا زیادہ تر ذخیرہ چونکہ عربی زبان میں […]
تفسیر کی ضرورت و اہمیت: امام جلال الدین سیوطی شافعی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں ’’جس زمانے میں قرآن مجید عربی زبان میں نازل ہوا اس وقت عربی کی فصاحت و بلاغت کے ماہرین موجود تھے، وہ اس کے ظاہر اور اس کے احکام کو توجانتے تھے لیکن اس کی باطنی باریکیاں ان پر […]
قرآن مجید کا اصلی ماخذ: قرآن مجید کا اصلی ماخذ اور سرچشمہ اللہ تعالیٰ کاعلم اور اس کی وحی ہے،چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ’’وَلَقَدْ جِئْنٰہُمۡ بِکِتٰبٍ فَصَّلْنٰہُ عَلٰی عِلْمٍ ہُدًی وَّ رَحْمَۃً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوۡنَ ﴿۵۲﴾‘‘ (اعراف: ۵۲) ترجمۂ کنزُالعِرفان:اور بیشک ہم ان کے پاس ایک کتاب لائے جسے ہم نے ایک عظیم علم […]
حکایت نمبر:322 تقویٰ ہو تو ایسا ہو۔۔۔۔۔۔! حضرتِ سیِّدُنا ابوبَکْراَحْنَف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مروی ہے کہ” میں نے عبداللہ بن احمد بن حَنْبَل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہما کو یہ فرماتے ہوئے سنا:” ایک مرتبہ حضرتِ سیِّدُنا بِشْر حافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی کی ہمشیرہ حضرت سیِّدَتُنا ”مُخَّہ” رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا میرے والد […]
حدیث نمبر 349 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جہاد تم پر واجب ہے ہر امیر کے ساتھ نیک ہو بَد ۱؎ اگرچہ گناہ کبیرہ کرے اور ہر مسلمان کے پیچھے تم پر نماز واجب ہے نیک ہو یا بد اگرچہ گناہ کبیرہ کرے ۲؎ […]
حدیث نمبر 348 روایت ہے حضرت سلامہ بنت حر سے ۱؎ فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ علامات قیامت سے یہ ہے کہ مسجد والے ایک دوسرے پر ٹالیں کوئی امام نہ پائیں جو انہیں نماز پڑھائے ۲؎(احمد،ابوداؤد، ابن ماجہ) شرح ۱؎ آپ صحابیہ ہیں،قبیلہ بنی ازدسے یا بنی اسد […]