أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ اهۡبِطَا مِنۡهَا جَمِيۡعًا‌ۢ بَعۡضُكُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ‌ ۚ فَاِمَّا يَاۡتِيَنَّكُمۡ مِّنِّىۡ هُدًى فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَاىَ فَلَا يَضِلُّ وَلَا يَشۡقٰى ۞

ترجمہ:

فرمایا تم دونوں اکٹھے جنت سے اتر جائو، تم میں سے بعض دور سے بعض کے دشمن ہوں گے، پھر اگر تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے تو جس نے میری ہدایت کی پیروی کی وہ نہ گمراہ ہوگا اور نہ مشقت میں مبتلا ہوگا

تفسیر:

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : فرمایا تم دونوں اکٹھے جنت م سے اتر جائو تم میں سے بعض دور سے بعض کے دشمن ہوں گے، پھر اگر تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے تو جس نے میری ہدایت کی پیروی کی وہ نہ گمراہ ہوگا اور نہ مشقت میں مبتلا ہوگا (طہ :123)

اس کی تفسیر البقرہ :38 میں گزر چکی ہے۔

تبیان القرآن – سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 123