أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قٰلَ رَبِّىۡ يَعۡلَمُ الۡقَوۡلَ فِى السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ‌ۖ وَهُوَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُ ۞

ترجمہ:

(رسول اللہ نے) کہا میرا رب آسمان اور زمین میں ہر بات کو خوب جانتا ہے اور وہ بہت سننے والا بےحد علم والا ہے

القرآن – سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 4