128۔ کثرتِ حیض کا علاج

وظیفہ: حیض کا خون زیادہ آنے کی صورت میں سات دن تک سورئہ دھر پانی پر دم کرکے پلایا جائے ان شاء اللہ خون کا آنا بند ہوجائے گا۔