*یومِ ولادتِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ پر اصلاح اعمال کی فکر بیدار کیجئے….*

*اصلاح اعمال پر چند تصانیف اعلیٰ حضرت*

(۱)اَعالی الافادہ فی تعزیۃ الہند و بیان الشہادۃ

(۲)الزبدۃ الزکیۃ فی تحریم سجود التحیۃ

(۳) عطایا القدیر فی حکم التصویر

(۴)ہادی الناس فی رسومِ الاعراس

(۵)مروج النجا لخروج النساء

(۶) جمل النور فی نہی النساء عن زیارۃ القبور

(۷) لمعۃ الضحیٰ فی اعفاء اللحٰی

(۸)جلی الصوت لنہی الدعوۃ امام موت

(۹) مشعلۃ الارشاد الیٰ حقوق الاولاد

(۱۰) شرح الحقوق لطرح العقوق

(۱۱)المحجۃ المؤتمنہ فی آیۃ الممتحنہ

(۱۲)تدبیر فلاح و نجات و اصلاح

(۱۳) اعزّ الا کتناہ فی رد صدقۃ مانع الزکوٰۃ

(ماخوذ: تصانیف امام احمد رضا، مطبوعہ رضا اکیڈمی ممبئی)

ترسیل فکرِ رضا:

نوری مشن مالیگاؤں