130۔ انگلیوں کے درد کا علاج

وظیفہ: انگلیوں پر کسی طرح کی تکلیف ہو تو تین سو مرتبہ یہ آیت تل کے تیل پر دم کرکے مالش کیا جائے ان شاء اللہ تکلیف دور ہوجائے گی:
لَا یُصَدَّعُوْنَ عَنْھَا وَلَا یُنْزِفُوْنَ
وظیفہ: اگر پائوں کی انگلیوں میں کوئی تکلیف ہو تو ایک سو ایک مرتبہ یہ آیت پانی پر دم کرکے پلانا نہایت مجرّب ہے۔