ثُمَّ نُكِسُوۡا عَلٰى رُءُوۡسِهِمۡۚ لَـقَدۡ عَلِمۡتَ مَا هٰٓؤُلَاۤءِ يَنۡطِقُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 65
sulemansubhani نے Tuesday، 2 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ثُمَّ نُكِسُوۡا عَلٰى رُءُوۡسِهِمۡۚ لَـقَدۡ عَلِمۡتَ مَا هٰٓؤُلَاۤءِ يَنۡطِقُوۡنَ ۞
ترجمہ:
پھر انہوں نے اپنے سرجھکایئے اور شرمندگی سے کہا تم کو معلوم ہے یہ بول نہیں سکتے
الانبیاء :65 میں فرمایا : پھر انہوں نے سر جھکا لیے اور کہا تم کو معلوم ہے یہ بول نہیں سکتے۔ بتوں کو توڑے جانے سے جو ان کو حیرت اور دہشت ہوء تھی اس وجہ سے انہوں نے یہ اعتراف کرلیا۔
القرآن – سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 65
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ الانبیاء , سورہ الأنبياء