معروف سابقہ کرکٹر ،قومی ہیرو جاوید میانداد صاحب کا موجودہ صورتحال پر زبردست تجزیہ و مطالبہ،بلاشبہ پاکستان میں بسنے والے کروڑوں مسلمانوں کی اس میں حمایت شامل ہے مضبوطی سے ایس اوپپیز پر عمل کرنے کی شرط پر اس مطالبے کو جلد پورا ہونا چاہیئے،
دعاگو:-حافظ محمد سجاد برکاتی

Sab kch khool dia hai lekin Buzragan e Deen ke darbaar band kiye howe hain, sharam ani chahiye Government ko, Jis dar say Faiz milna hai wohi band kardiya? Tamam darbar fori toar par kholay Jain.