أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَوۡ كَانَ هٰٓؤُلَاۤءِ اٰلِهَةً مَّا وَرَدُوۡهَا‌ ؕ وَكُلٌّ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اگر یہ سچے معبود ہوتے تو دوزخ میں نہ داخل ہوتے اور وہ سب اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں

القرآن – سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 99