نغمات رضا : آڈیو شرح حدائق بخشش
sulemansubhani نے Wednesday، 3 June 2020 کو شائع کیا.
Naghmaat e Raza Audio Shara Hadaiq e Bakhsish
By Madani Channel Haji Abdul Habib Attari
نغمات رضا : آڈیو شرح حدائق بخشش حاجی عبد الحبیب عطاری
قسط 1:
تعارف اور کیا ہی ذوق افزا شفاعت ہے تمہاری واہ واہ
قسط 2:
سونا جنگل، رات اندھیری، چھائی بدلی کالی ہے سونے والو
قسط 3:
مژدہ باد اے عاصیو! شافع شہِ ابرار ہے
قسط 4:
زمین و زماں تمہارے لیے حصہ اول
قسط 5:
زمین و زماں تمہارے لیے حصہ دوم
قسط 6:
بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے حصہ اول
قسط 7:
بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے حصہ دوم
قسط 8:
بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے حصہ سوم
قسط 9:
وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں
قسط 10:
اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نورِ باری حجاب میں ہے
قسط 11:
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا قصیدہ نورحصہ اول
قسط 12:
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا قصیدہ نورحصہ دوم
قسط 13:
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا قصیدہ نورحصہ سوم
قسط 14:
لم یات نظیرک فی نظر، مثل تو نہ شد پیدا جان
قسط 15:
مُصطفٰی خیرُ الورٰی ہو سرورِ ہر دوسَرا ہو
قسط 16:
ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا
قسط 17:
پُل سے اتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو
قسط 18:
گزرے جس راہ سے وہ سیدِ والا ہوکر
قسط 19:
نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا
قسط 20:
ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیئے ہیں حصہ اول
قسط 21:
ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیئے ہیں حصہ دوم
قسط 22:
وہ سرور کشورِ رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے قصیدہ معراج شریف
قسط 23:
سرور کہوں کہ مالک و مولیٰ کہوں تجھے حصہ اول
قسط 24:
سرور کہوں کہ مالک و مولیٰ کہوں تجھے حصہ دوم
قسط 25:
پھر اُٹھا ولولہ یاد مغیلان عرب حصہ اول
قسط 26:
پھر اُٹھا ولولہ یاد مغیلان عرب حصہ دوم
قسط 27:
تمہارے ذرے کے پرتو ستار ہائے فلک
قسط 28:
عارضِ شمس و قمر سے بھی ہیں انور ایڑیاں
قسط 29:
چمنِ طیبہ میں سنبل جو سنوارے گیسو حصہ اول
قسط 30:
چمنِ طیبہ میں سنبل جو سنوارے گیسو حصہ دوم
قسط 31:
راہ پُر خار ہے کیا ہونا ہے حصہ اول
قسط 32:
راہ پُر خار ہے کیا ہونا ہے حصہ دوم
قسط 33:
پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں
قسط 34:
زائرو پاسِ اَدب رکھو ہَوَس جانے دو
قسط 35:
کیا ٹھیک ہو رُخِ نبوی پر مثالِ گل
قسط 36:
پُل سے اتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو
قسط 37:
واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا حصہ اول
قسط 38:
واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا حصہ دوم
قسط 39:
رُخ دن ہے یا مہرِ سما ، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
قسط 40:
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
قسط 41:
اے شافع امم شہ ذی جاہ لے خبر
قسط 42:
یا الٰہی! ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو حصہ اول
قسط 43:
یا الٰہی! ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو حصہ دوم
قسط 44:
سنتے ہیں کہ محشر میں صرف اُن کی رسائی ہے
قسط 45:
وہی رب ہے جس نے تجھ کو ہمہ تن کرم بنایا
قسط 46:
غم ہوگئے بے شمار آقا حصہ اول
قسط 47:
غم ہوگئے بے شمار آقا حصہ دوم
قسط 48:
بندہ ملنے کو قریبِ حضرتِ قادر گیا حصہ اول
قسط 49:
بندہ ملنے کو قریبِ حضرتِ قادر گیا حصہ دوم
قسط 50:
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ حصہ اول
قسط 51:
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ حصہ دوم
قسط 52:
وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں حصہ اول
قسط 53:
وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں حصہ دوم
قسط 54:
لطف اُن کا عام ہو ہی جائے گا حصہ اول
قسط 55:
لطف اُن کا عام ہو ہی جائے گا حصہ دوم
قسط 56:
خراب حال کیا دل کو پُر ملال کیا
قسط 57:
سچی بات سکھاتے یہ ہیں
قسط 58:
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام حصہ اول
قسط 59:
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام حصہ دوم
قسط 60:
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام حصہ سوم
قسط 61:
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام حصہ چہارم
قسط 62:
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام حصہ پنجم
قسط 63:
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام حصہ ششم
قسط 64:
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام حصہ ہفتم
قسط 65:
طوبیٰ میں جو سب سے اُونچی نازک سیدھی نکلی شاخ
قسط 66:
کیا مہکتے ہیں مہکنے والے
قسط 67:
شورِ مہِ نو سن کر تجھ تک میں دواں آیا
قسط 68:
پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے
قسط 69:
محمد مظہر کامل ہے حق کی شان عزت کا
قسط 70:
انبیا کو بھی اجل آنی ہے
قسط 71:
دل کو اُن سے خدا جدا نہ کرے
قسط 72:
اہلِ صراط روحِ امیں کو خبر کریں
قسط 73:
گناہگاروں کو ہاتف سے نوید خوش مآلی ہے
قسط 74:
زمانہ حج کا ہے جلوہ دیا ہے شاہدِ گل کو
قسط 75:
عرش کی عقل دنگ ہے چرخ میں آسمان ہے
قسط 76:
کعبے کے بدر الدجیٰ تم پہ کروڑوں درود حصہ اول
قسط 77:
کعبے کے بدر الدجیٰ تم پہ کروڑوں درود حصہ دوم
قسط 78:
کعبے کے بدر الدجیٰ تم پہ کروڑوں درود حصہ سوم
قسط 79:
یادِ وطن ستم کیا دشتِ حرم سے لائی کیوں
قسط 80:
جوبنوں پر ہے بہار چمن آرائی دوست حصہ اول
قسط 81:
جوبنوں پر ہے بہار چمن آرائی دوست حصہ دوم
قسط 82:
مومن وہ ہے جو اُن کی عزت پہ مَرے، دل سے
قسط 83:
حرزِ جاں ذکرِ شفاعت کیجئے
قسط 84:
عرشِ حق ہے مسندِ رفعت رسولُ اللہ کی حصہ اول
قسط 85:
عرشِ حق ہے مسندِ رفعت رسولُ اللہ کی حصہ دوم
قسط 86:
حاجیو! آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو حصہ اول
قسط 87:
حاجیو! آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو حصہ دوم
قسط 88:
نارِ دوزخ کو چمن کر دے بہارِ عارض
قسط 89:
پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں
قسط 90:
ایمان ہے قالِ مصطفائی حصہ اول
قسط 91:
ایمان ہے قالِ مصطفائی حصہ دوم
قسط 92:
ہے لبِ عیسیٰ سے جاں بخشی نرالی ہاتھ میں
قسط 93:
لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے
قسط 94:
شکرِ خدا کے آج گھڑی اُس سفر کی ہے حصہ اول
قسط 95:
شکرِ خدا کے آج گھڑی اُس سفر کی ہے حصہ دوم
قسط 96:
شکرِ خدا کے آج گھڑی اُس سفر کی ہے حصہ سوم
قسط 97:
ذرے جھڑ کر تیری پیزاروں کے
قسط 98:
دشمنِ احمد پہ شدت کیجئے
قسط 99:
زہے عزت و اعتلائے محمد
قسط 100:
رونقِ بزمِ جہاں ہیں عاشقانِ سوختہ
قسط 101:
اندھیری رات ہے غم کی گھٹا عصیاں کی کالی ہے
قسط 102:
تو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
قسط 103:
رشک قمر ہوں رنگ رخ آفتاب ہوں
قسط 104:
نبی سَروَرِ ہر رسول و ولی ہے
قسط 105:
بندہ قادر کا بھی، قادر بھی ہے عبد القادر
قسط 106:
سیّدِ کونین ، سلطانِ جہاں
قسط 107:
اللہ، اللہ کے نبی سے
قسط 108:
نہ عرش، ایمن نہ اِنِّیْ ذَاہِبٌ میں میہمانی ہے
قسط 109:
مژدۂ رحمت حق ہم کو سنانے والے
قسط 110:
ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﯾﻮﮞ ﺳﺮﮐﺸﯿﺪﮦ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ
قسط 111:
کس کے جلوے کی جھلک ہے یہ اجالا کیا ہے حصہ اول
قسط 112:
کس کے جلوے کی جھلک ہے یہ اجالا کیا ہے حصہ دوم
قسط 113:
آنکھیں رو رو کے سجانے والے
قسط 114:
سرتا بقدم ہے تن سلطان زمن پھول
قسط 115:
نظر اک چمن سے دوچار ہے نہ چمن چمن بھی نثار ہے حصہ اول
قسط 116:
نظر اک چمن سے دوچار ہے نہ چمن چمن بھی نثار ہے حصہ دوم
قسط 117:
پاٹ وہ کچھ دھار یہ کچھ زار ہم
قسط 118:
وصفِ رخ اُن کا کیا کرتے ہیں ، شرحِ والشمس و ضحےٰ کرتے ہیں حصہ اول
قسط 119:
وصفِ رخ اُن کا کیا کرتے ہیں ، شرحِ والشمس و ضحےٰ کرتے ہیں حصہ دوم
قسط 120:
یہ گھرانہ میرے حضور کا ہے محرم الحرام اسپیشل کلام رضا میں اہل بیت کا تذکرہ
قسط 121:
واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
قسط 122:
قافلے نے سوئے طیبہ کمر آرائی کی
قسط 123:
یاالٰہی رحم فرما مصطفی کے واسطے شجرہ قادریہ رضویہ حصہ اول
قسط 124:
یاالٰہی رحم فرما مصطفی کے واسطے شجرہ قادریہ رضویہ حصہ دوم
قسط 125:
یاالٰہی رحم فرما مصطفی کے واسطے شجرہ قادریہ رضویہ حصہ سوم
ٹیگز:-
حدائق بخشش , AUDIO , آڈیو , نغمات رضا , Naghmaat e Raza , Hadaiq e Bakhsish , Shara Hadaiq e Bakhsish , Haji Abdul Habib Attari , حاجی عبد الحبیب عطاری , Madani Channel , شرح حدائق بخشش