جگر میں درد دور کا روحانی عمل
sulemansubhani نے Thursday، 4 June 2020 کو شائع کیا.
جگر میں درد دور کا روحانی عمل
تَبٰرَکَ اسْمُ رَبِّکَ ذِی الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ
جگر کی بیماری دور کرنے کے لئے اس آیت کو اِکّیس (21) مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائیں ان شاء اللہ عزوجل آفاقہ ہوگا
✏ابو نعمان مدنی
12 شوال المکرم 1441ھ
ٹیگز:-
ابو نعمان مدنی