اِنَّ اللّٰهَ يُدٰفِعُ عَنِ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡٓا ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُوۡرٍ۞- سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 38
sulemansubhani نے Friday، 5 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ اللّٰهَ يُدٰفِعُ عَنِ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡٓا ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُوۡرٍ۞
ترجمہ:
بیشک اللہ ایمان والوں کی مدافعت کرتا ہے، بیشک اللہ کسی خیانت کرنے والے ناشکرے کو پسند نہیں کرتا
القرآن – سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 38