أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِلَّا عَلٰٓى اَزۡوَاجِهِمۡ اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُمۡ فَاِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُوۡمِيۡنَ‌ۚ‏ ۞

ترجمہ:

سوائے اپنی بیویوں کے یا بندیوں کے سو بیشک ان میں وہ ملامت کئے ہوئے نہیں ہیں

القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 6