ایک طواف غلام آزاد کرنے کے برابر

حضور ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ جو شخص ننگے سر،ننگے پائوں،سات مرتبہ طواف کرے اسے ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب ملے گااور جو شخص بارش میں سات مرتبہ طواف بیت اللہ کرے اس کے تمام پچھلے گناہ معاف کر دئے جائیں گے۔ (احیاء العلوم)

میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! اللہ عز و جل ہم سب کو مذکورہ حدیث شریف پر عمل کا موقع عطا فرمائے کہ ہم بھی خانہ کعبہ کی زیارت کو جائیں اور ننگے سر اور ننگے پیر بیت اللہ کا طواف کر کے اپنے گناہوں کو مٹائیں۔ اللہ  ہم سب کو یہ سعادت عظمیٰ عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الکریم علیہ افضل الصلوٰۃ و التسلیم۔