134۔ جزام کا علاج

وظیفہ:

وَاَیُّوْبَ اِذْ نَادَیٰ رَبَّہٗ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضَّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ

فضیلت: اس آیت کو پڑھ کر جزام کے مریض پر دم کرنے سے مرض جاتا رہیگا۔