سائنسی نظریے کے مطابق زمین کی رفتار

ہماری زمین 1لاکھ 7 ہزار 825 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سورج کے گرد چکر لگا رہی ہے

اسی طرح زمین خط استوا پر1609 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنے محور پر بھی حرکت کر رہی ہے

یاد رہے کہ مسافر طیارے کی رفتار 900 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے

کیا کوئی عقل تسلیم کرے گی کہ ہماری زمین اتنی رفتار سے سفر کررہی ہے اور اس حرکت کے باوجود اس کے گرد تقریباً 10 ہزار کلومیٹر پھیلا ہوا کرہ ہوائی بھی قائم دائم ہے؟

https://www.scientificamerican.com/article/how-fast-is-the-earth-mov/