اَيَعِدُكُمۡ اَنَّكُمۡ اِذَا مِتُّمۡ وَكُنۡتُمۡ تُرَابًا وَّعِظَامًا اَنَّكُمۡ مُّخۡرَجُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 35
sulemansubhani نے Sunday، 7 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَيَعِدُكُمۡ اَنَّكُمۡ اِذَا مِتُّمۡ وَكُنۡتُمۡ تُرَابًا وَّعِظَامًا اَنَّكُمۡ مُّخۡرَجُوۡنَ ۞
ترجمہ:
کیا یہ رسول تم سے یہ وعدہ کرتے ہیں کہ جب تم مر جائو گے اور مٹی اور ہڈیاں ہو جائو گے تو تم (قبروں سے) نکالے جائو گے
القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 35
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ المؤمنون , سورہ المومنون