أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ عَمَّا قَلِيۡلٍ لَّيُصۡبِحُنَّ نٰدِمِيۡنَ‌ۚ ۞

ترجمہ:

اللہ نے فرمایا تھوڑی دیر گزرتی ہے کہ یہ اپنے کیسے پر پشیمان ہونگے

القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 40