سعودی عرب کی مجلس کبار علماء کے ممبر و عالم دین صالح الفوزان کا فتوی:

(بتاریخ: 23 جنوری 2014)

سوال: قرآن مجید کی آیت (مبارکہ) میں ارشاد ہے:

“والشمس تجری لمستقر لھا ذلک تقدیر العزیز العلیم”.

کیا یہ سورج زمین کے گرد گھومتا ہے؟

جواب: اس میں کوئی شک نہیں. قرآن کا ارشاد ہے کہ:

“سورج رواں دواں ہے” جبکہ وہ (سائنس دان) کہتے ہیں کہ سورج ساکن ہے اور زمین گھوم رہی ہے. ایک مسلمان یہ نہیں کر سکتا کہ قرآن مجید کو نظرانداز کر کے جدید نظریات کو اختیار کرے. ایک مسلمان کو لازمی طور پر قرآن مجید پر چلنا چاہیے.