کینسر کا علاج
sulemansubhani نے Sunday، 7 June 2020 کو شائع کیا.
135۔ کینسر کا علاج
وظیفہ: فجر کی سنتوں کے بعد فرضوں سے پہلے اکتالیس (41) مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم، رحیم کی میم کو الحمد کے لام سے ملا کر پوری سورئہ فاتحہ پڑھ کر کسی چیز پر دم کرکے وہ پانی یا عرق وغیرہ کینسر کے مریض کو پلانا نہایت مجرّب ہے۔
ٹیگز:-