اِلٰى فِرۡعَوۡنَ وَمَلَا۟ئِهٖ فَاسۡتَكۡبَرُوۡا وَكَانُوۡا قَوۡمًا عٰلِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 46
sulemansubhani نے Monday، 8 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِلٰى فِرۡعَوۡنَ وَمَلَا۟ئِهٖ فَاسۡتَكۡبَرُوۡا وَكَانُوۡا قَوۡمًا عٰلِيۡنَ ۞
ترجمہ:
فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف سو انہوں نے تکبر کیا اور وہ بہت سرکش لوگ تھے
المئومنون : ٤٦ میں فرمایا فرعون اور اس کے حواری متکبر لوگ تھے، یعنی ان کو دنیا میں حکومت اور اقتداردیا گیا تھا اور ان کے پاس مال و دولت کی بہتات تھی اور ان کو بہت قوت اور سطوت حاصل تھی۔
القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 46
ٹیگز:-
سورہ المؤمنون , سورہ المومنون , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , القرآن