أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَالَّذِيۡنَ يُؤۡتُوۡنَ مَاۤ اٰتَوْاوَّقُلُوۡبُهُمۡ وَجِلَةٌ اَنَّهُمۡ اِلٰى رَبِّهِمۡ رٰجِعُوۡنَ۞

ترجمہ:

اور جو لوگ اللہ کی راہ میں جو کچھ دیتے ہیں وہ خوف زدہ دلوں کے ساتھ دیتے ہیں اس یقین کے ساتھ کہ وہ اللہ کی طرف لوٹنے والے ہیں

القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 60