أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

بَلۡ اَتَيۡنٰهُمۡ بِالۡحَـقِّ وَاِنَّهُمۡ لَكٰذِبُوۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

بلکہ ہم انکے پاس حق لائے ہیں اور بیشک وہ ضرور جھوٹے ہیں

القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 90