حج بدل
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.
حج بدل
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ ایک عورت نے عرض کیا :یارسول اللہ ﷺ !جن بندوں پر حج فر ض ہے، اگر انہوں نے اپنے ماں باپ کو اس حال میں پایا کہ وہ بہت ضعیف ہیں اور سواری پر جم کر بیٹھ نہیں سکتے تو کیا میں ان کی طرف سے حج کروں؟تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایاہاں۔ (بخاری و مسلم)