طاعون اور ہیضہ کا علاج
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.
137۔ طاعون اور ہیضہ کا علاج
وظیفہ: ایک مرتبہ ملتان میں طاعون پھیلا ایک بزرگ نے اپنے معتقدین سے فرمایا کہ طاعون کے مریض پر سورئہ فاتحہ اور بسم اللہ اکتالیس (41) مرتبہ پڑھ کر دم کردیا کرو چنانچہ اکتالیس (41)مرتبہ پڑھ کر جس پر دم کیا گیا اللہ تعالیٰ نے اُن مریضوں کو شفاء بخشی۔
ٹیگز:-