أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنِّىۡ جَزَيۡتُهُمُ الۡيَوۡمَ بِمَا صَبَرُوۡۤا ۙ اَنَّهُمۡ هُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

بیشک میں نے آج ان کے صبر کی اچھی جزا دی اور بیشک وہی کامیاب ہیں

القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 111