حج اصغر

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا رمضان کے مہینہ میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے یا فرمایا کہ میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔ (بخاری و مسلم)

میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! ماہ رمضان المبارک میں عمرہ کا کتنا ثواب ہے کہ رحمت عالم انے ارشاد فرمایا کہ ماہ رمضان میں عمرہ کرنامیرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔ اللہ د ہم سب کو تادم زیست ماہ رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت اور آخری وقت مدینے میں دو گز زمین عطافرمائے۔

آمین بجاہ النبی الکریم علیہ افضل الصلوٰۃ و التسلیم