حضرت مولانا حافظ عبد الرزاق بھترالوی کا وصال
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.
البقاء للہ وحدہ
اِنا للہ و انا الیہ راجعون.
جو بادہ کش تھے پُرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں.
پاکستان کے معروف عالِمِ دین, مفسرِ قرآن, مصنف و محقق, حضرت مولانا حافظ عبد الرزاق بھترالوی صاحب کا وصال ہو گیا. (رَحِمَہ اللہ تعالی رحمۃً واسعۃ)
اللہ عزوجل انھیں مغفرت اور بلند درجات سے نوازے, ان کی خدمات مقبول, نافعِ خاص و عام اور ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے. پس ماندگان و وابستگان کو صبر جمیل واجرِ جزیل بخشے اور اہل سنت کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے.
اللھم آمین بجاہ الحبیب الکریم علیہ و علی آلہ و أصحابہ الصلاۃ والتسلیم.
نثارمصباحی
خلیل آباد. (ہند)
10 جون 2020ء

حضرت مولانا حافظ عبد الرزاق بھترالوی صاحب
اللہ مولانا مرحوم کے درجات بلند فرمائے آپ کی دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں مقبول و منظور فرمائے۔ امین
اللہ تعالی حضرت کی دینی خدمات کو قبول فرمائے اور انہی اپنے جوزر رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمی