أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

رَبَّنَاۤ اَخۡرِجۡنَا مِنۡهَا فَاِنۡ عُدۡنَا فَاِنَّا ظٰلِمُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اے ہمارے رب ہمیں اس دوزخ سے نکال اگر ہم پھر (کفر کی طرف) لوٹیں گے بیشک ہم ظالم ہوں گے

القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 107