صحابہؓ کے گستاخ کا عبرتناک انجام
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.
صحابہؓ کے گستاخ کا عبرتناک انجام
ابو اسحاق کا بیان ھے کہ مجھے ایک مردے کو غسل دینے کیلئے بلایا گیا۔میں نے جب اسکے منہ سے کپڑا ہٹایا تو ایک موٹا سانپ اسکی گردن میں لپٹا ہوا دیکھا۔بالآخر میں نے اسے غسل کے بغیر ہی چھوڑ دیا اور واپس آگیا۔
لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ شخص صحابہؓ کرام کو گالیاں دیتا تھا۔
(کتاب الروح ص 27 )
اللہ سے دعا ھے کہ اللہ ہم تمام مسلمانوں کو صراط مستقیم پر گامزن رہنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
میں گستاخ صحابہؓ سے بیزار ہوں گستاخ کے ساتھ میرا کسی قسم کا کوئی بھی تعلق نہیں۔
احمدرضارضوی