عقیل ابی طالب اور معاویہ بن ابوسفیان کی دوستی⁦❤️⁩

آج کل دشمنان معاویہ تقیہ باز رافضی اس بات کا انکار کررہے ہیں کہ سیدنا علی ؓ کے بڑے بھائی سیدنا عقیل بن ابی طالبؓ ان کو چھوڑ کر سیدنا معاویہؓ سے جا ملے تھے۔

ان کی اس جھالت کا علاج آج ھم آپ کے سامنے کرکے یہ ثابت کرتے ہیں۔

۱، علامہ ابن اثیرؓ اسد الغابہ ج4 ص 62 سیدنا عقیلؓ کے تذکرے مین لکھتے ہیں کہ

وكان مما أعانهم عَلَيْهِ مفارقته أخاه عليًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، ومسيره إِلَى معاوية بالشام

ترجمہ۔ عقیل کے مخالفین کو ان پر تنقید کرنے پر اس بات نے ابھارا کہ وہ اپنے بھائی سیدنا علیؓ کو چھوڑ کر سیدنا معاویہؓ سے مل گئے تھے۔

۲، ریاض النضرہ ج 3 ص 97 پر ہے کہ

هجر علي أخاه عقيل بن أبي طالب وأبا أيدب الأنصاري حين فارقاه بعد انصرافه من صفين وذهبا إلى معاوية

ترجمہ۔ عقیلؓ اور ابو ایدبؓ صفین سے لوٹتے وقت سیدنا علیؓ کو چھوڑ کر سیدنا معاویہؓ کی طرف چلے گئے تھے۔

۳، دشمنان معاویہ اکثر سیدنا معاویہؓ پر اعتراض کرنے کے لیے”المختصر فی اخبار البشر” نامی کتاب سے حوالے پیش کرتے ہیں، اس کے صفحہ 182 پر ہے کہ

وكان مع معاوية يوم صفين

ترجمہ۔ عقیلؓ صفین کے دن معاویہؓ کے ساتھ تھے۔

ان حوالاجات کی روشنی میں ان بغض معاویہ کے مریضوں سے کہونگا جو فتوے تم سیدنا معاویہؓ پر لگاتے ہو وہ سیدنا عقیلؓ پر بھی لگاؤ۔👍👍👍