وصاف الرجیح فی بسملۃ التراويح
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.
وصاف الرجیح فی بسملۃ التراويح 1312ھ
(تراویح میں بسم اللہ سے متعلق راجح قول کا بیان)
{ختم تراویح میں ایک بار جہر سے بسم اللہ پڑھنے کا بیان}
سلسلہ : رسائل فتوی رضویہ
جلد : 7 ساتویں
رسالہ نمبر : 7
پیشکش :- مجلس آئی ٹی دعوت اسلامی
تصنیف لطیف :-
🌹امامِ اہل سنت، مجدد دین وملت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃالرحمن🌹